قرآن مجید
v 1.0
Quran Majeed 1.0 (Arabic,English and Urdu Translations)With Urdu Search / RS / UL / 6.5MB
Quran Majeed with Search is used to read the Holy Quran in Arabic, Urdu and English Languages with different Navigation styles. It also has 114 Suras and 30 Paras hierarchal Index from there you can directly access any Sura or Aya, you can change the language font and can search in Urdu Translation (Fateh Muhammad Jalandhari) and English Translation (Abdullah Yusuf Ali).
اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی سورہ یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فانٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں
اس سافٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے- اس میں ١١٤ سورتیں اور ٣٠ پاروں كی فہرست بھی ہے جہاں سے آپ براہ راست كسی بھی سورہ یا آیت كو منتخب كرسكتے ہیں- اسكے علاوہ آپ فانٹ كو تبدیل بھی كرسكتے ہیں اورمولانا فتح محمد جالندھری كے اردو ترجمے اور عبداللہ یوسف علی كے انگریزی ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں
Sura Index:
Sura Index tab has one hundred and fourteen suras, each sura has its ayas in the hierarchy, e.g. sura Fatiha has Seven ayas and sura Baqara has two hundred and eighty six ayas, you can read whole sura by clicking the sura name and can read a particular aya by clicking its node in the tree.
Para Index:
Para index tab has thirty Paras, each Para has its suras in the hierarchy, e.g. Para ten has two suras, sura Anfal and sura toba, you can read whole Para by clicking the Para name and can read a particular sura by clicking its node in the tree.
View Mode:
There are three View modes for exploring the Holy Quran:
(1) Sura Mode: In this Mode you can read the Whole Sura and can navigate through Next/ Prev Sura buttons.
(2) Para Mode: In this Mode you can read the Whole Para and can navigate through Next/ Prev Para buttons.
(3) Fixed Aya Mode: In this Mode you will enter the number of Ayas and can navigate through Next/ Prev Page Buttons.
Sura Properties:
When you select or navigate a Sura, it will show properties in the bottom as Sura No, Sura Name, Total Aya in that Sura, Revelation Order, Place of Revelation (Mecca,Madina), Para number (in which Sura exists).
Para Properties:
When you select or navigate a Para, it will show properties in the bottom as Para No, Para Name, Total Ayas in that Para.
Arabic Text:
You can select Arabic Simple Text and Arabic Usmani Text from the List.
Sajda:
You can directly go to the Sajda Aya by clicking Next/ Prev Sajda buttons.
Fonts Selection:
You can Select the fonts of Arabic, Urdu, English Languages and Sura/ Para Index and Restore to the Default fonts. Click the browse button a list of Fonts will appear with different sizes and styles, select the font and press OK.
Bookmark:
Bookmark allows you to save a reference of a particular Aya of the Holy Quran.
For adding a bookmark, Select the Sura and Aya and click the Add Bookmark button.
For deleting a bookmark, Select the aya from the list and press the Delete Bookmark button.
For viewing the bookmark, Select the Aya from the list and press OK button.
Copy Text:
It gives the facility to copy the Arabic, Urdu, English text, for doing this you can select the text and Press Ctl+C and paste in other document.
Search:
You can Search in Urdu and English Translations of the Holy Quran, in the Search tab select the Language and type the word and press the Search button, it will show searched ayas with searching text in the highlighted yellow color along with Sura and Aya Number within Brackets in the blue color, you can also read the searched aya in the Viewer by clicking e.g. (4:10). It will show the Aya in the Blue color.
(For Urdu typing press the Keyboard button on screen keyboard will appear, select the Urdu language from the language bar.)
Language Selection:
You can read the Holy Quran with different Arabic, Urdu and English Translation combinations:
i. Arabic
ii. Urdu
iii. English
iv. Arabic+English
v. Arabic+Urdu
vi. Arabic+English+Urdu.
System requirements:
Windows 2000/XP or higher
Screen Size 800*600 or higher
سورتوں كی فہرست
سورتوں كی فہرست كے ٹیب میں ایك سو چودہ سورتیں ہیں ہر سورہ كی نوڈ كے اندر اپنی آیتیں ہیں مثلا سورہ فاتحہ میں سات آیتیں ہیں اور سورہ بقرہ میں دوسوچھیاسی آیتیں ہیں- آپ كسی بھی سورہ كے نام پر كلك كر كے پوری سورہ پڑھ سكتے ہیں اور كسی بھی آیت نمبر پر كلك كركے اس آیت كو پڑھ سكتے ہیں-
پاروں كی فہرست
پاروں كی فہرست كے ٹیب میں تیس پارے ہیں ہر پارے كی نوڈ كے اندر اپنی سورتیں ہیں مثلا پارہ ١٠ میں دو سورتیں ہیں سورہ انفال اور سورہ توبہ- آپ كسی بھی پارہ كے نام پر كلك كر كے پورے پارے كو پڑھ سكتے ہیں اور كسی بھی سورہ پر كلك كركے اس سورہ كو پڑھ سكتے ہیں-
ویوموڈ
قرآن مجید كو پڑھنے كے تین طریقے ہیں-
١- سورہ موڈ- اس موڈ میں آپ پوری سورہ كو پڑھ سكتے ہیں اور اگلی پچھلی سورہ پر نیكسٹ-پریوس سورہ بٹن سے جاسكتے ہیں-
٢- پارہ موڈ- اس موڈ میں آپ پورے پارے كو پڑھ سكتے ہیں اور اگلے پچھلے پارے پر نیكسٹ-پریوس پارہ بٹن سے جاسكتے ہیں-
٣- فكسڈ آیت موڈ- اس موڈ میں جتنی آیتیں آپكو ایك صفحہ پردیكھنی ہیں اسكی تعداد كا اندراج كریں اور اگلے پچھلے صفحہ پر نیكسٹ-پریوس پیج بٹن سے جاسكتے ہیں-
سورہ كی خصوصیات
جب آپ كسی سورہ كو منتخب كرتے ہیں تو نیچے اسٹیٹس بار میں آپكو اس سورہ كی تفصیلات ظاہر ہوں گی- سورہ كا نمبر، سورہ كا نام، سورہ كی ٹوٹل آیتیں، ترتیب نزولی، جگہ نزول،پارہ نمبر جن میںوہ سورہ ہے-
پارہ كی خصوصیات
جب آپ كسی پارہ كو منتخب كرتے ہیں تو نیچے اسٹیٹس بار میں آپكو اس پارے كی تفصیلات ظاہر ہوں گی- پارہ كا نمبر، پارہ كا نام، پارہ كی ٹوٹل آیتیں-
عربی ٹیكسٹ
لِسٹ سےآپ سادہ عربی ٹیكسٹ اور عثمانی عربی ٹیكسٹ منتخب كرسكتے ہیں-
سجدہ
نیكسٹ-پریوس سجدہ بٹن كی مدد سے آپ براہ راست كسی بھی سجدے والی آیت پر جاسكتے ہیں-
فونٹ سیلیكشن
آپ عربی،اردو اور انگریزی زبان اور سورہ/پارہ فہرست كے فونٹ كو تبدیل كرسكتے ہیں اور ڈیفالٹ فانٹ كو ریسٹور بھی كرسكتے ہیں- برائوز بٹن كو كلك كریں تو فانٹ كی لسٹ آجائے گی جس میں مختلف سائز اور اسٹائل ہوں گے- فانٹ كو سیلكٹ كریں اور اوكے بٹن پریس كریں- ویور میں سیلیكٹ كیئے ہوئے فانٹ كا ٹیكسٹ ظاہر ہوگا-
بك مارك
بك مارك كی مدد سےآپ قرآن مجید كی كسی بھی آیت كو محفوظ كرسكتے ہیں اور اسكو بعد میں پڑھ سكتے ہیں-
بك مارك كو ایڈ كرنے كیلئے سورہ اور آیت كو منتخب كریں اور ایڈ بك مارك كا بٹن پریس كریں-
بك مارك كو ڈیلیٹ كرنے كیلئے لسٹ میں سے آیت كو منتخب كریں اور ڈیلیٹ بك مارك كا بٹن پریس كریں-
بك مارك كودیكھنے كیلئے لسٹ میں سے آیت كو منتخب كریں اور اوكے كا بٹن پریس كریں-
كاپی ٹیكسٹ
اس سافٹ وئر كے ذریعے آپ عربی، اردو اور انگریزی ٹیكسٹ كو كسی دوسری جگہ كاپی كرسكتے ہیں-ویور میں ٹیكسٹ كو منتخب كریں اور كنٹرول+سی پریس كریں اور پھر كسی دوسرے ڈاكومنٹ میں پیسٹ كردیں-
سرچ
آپ قرآن مجید كے اردو اور انگریزی ترجمے میں كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں- سرچ ٹیب میں لینگوئیج كو سلیكٹ كریں اور كوئی لفظ ٹائپ كریں اور سرچ بٹن كو پریس كریں، آپكو تلاش كی ہوئی آیتیں ظاہر ہوں گی جس میں تلاش كیا ہوا لفظ پیلے رنگ میں نمایاں ہوگا،آیت كے آخر میں نیلے رنگ میں بریكٹ میں سورہ اور آیت ہوگی مثلا ﴿١٠-٤﴾ جسكو كلك كرنے سے وہ آیت ویور میں نیلے رنگ میں اوپن ہوجائے گی-
اردو ٹائپنگ كیلئے كی بورڈ كا بٹن پریس كریں،آن اسكرین كی بورڈ اوپن ہوگا، لینگوئیج بار سے اردو سیلیكٹ كریں-
لینگوئیج سیلیكشن
آپ قرآن مجید كو عربی، اردو اور انگریزی زبان كے مختلف كمبینیشن میں پڑھ سكتے ہیں-
* عربی
* اردو
* انگریزی
* عربی + انگریزی
* عربی+ اردو
*عربی+ اردو +انگریزی
سسٹم ریكوائرمنٹس
ونڈوز2000/ ایكس پی یا زیادہ
اسكرین سائز 600*800 یا زیادہ
Download Software "Quran With Tafseer" from:
ReplyDeletehtt://www.ecrore.com/mkashif/qwt/qwt.html
Quran with Tafseer 1.0 is used to read and learn the Holy Quran in Arabic, Urdu and English Languages with five Translations and four Tafseer, all bundled together in one easy to use and small size of application. The software is equipped with a web type user interface for ease of use and provided Tafseer text with show-hide functionality also not required to install Urdu/Arabic language support, it can be determined translation and meaning of an aya from different respected scholars. These all resources can be freely used and distributed.
c
ReplyDelete